Page Number :14

بین الاقوامی خبریں

پاکستان نے ایران سے اپنے سفیر کو واپس بلالیا
پاکستان نے ایران سے اپنے سفیر کو واپس بلالیا
پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کی سرحد پر رونما ہونے والے حالیہ واقعے کے بعد اسلام آباد نے اپنے سفیر کو واپس بلالیا ہے اور اسلامی جہموریہ ایران کے سفیر بھی یہاں واپس نہیں آئیں گے
دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ایران کا قانونی اور بنیادی حق ہے
دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ایران کا قانونی اور بنیادی حق ہے
اقوام متحدہ میں ایرانی نمائندے نے شام میں تکفیریوں اور عراق میں اسرائیلی ایجنٹوں کے خلاف آپریشن کو ایران کا بنیادی حق اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق قرار دیا ہے۔
دہشت گروہ جیش الظلم کا اپنے ٹھکانوں پر حملوں کی تصدیق
دہشت گروہ جیش الظلم کا اپنے ٹھکانوں پر حملوں کی تصدیق
دہشت گروہ کے ایک بیان میں کمین گاہوں پر چھے ڈرون اور میزائل حملوں کی تصدیق کی ہے۔
ایران اور پاکستان کے درمیان تجارتی لین دین 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا منصوبہ، تہران میں پاکستان کے سفیر
ایران اور پاکستان کے درمیان تجارتی لین دین 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا منصوبہ، تہران میں پاکستان کے سفیر
بندر عباس (ارنا) تہران میں پاکستان کے سفیر نے بتایا کہ دونوں ممالک کے درمیان 5 سالہ تجارتی تعاون کی دستاویز پر دستخط ہوئے جسکے تحت 5 سالوں میں دو طرفہ تجارتی تعلقات کو 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا منصوبہ ہے۔
فلسطین فاؤنڈیشن اف پاکستان: نئے عالمی نظام میں استقامتی محاذ کا کردار فیصلہ کن ہے
فلسطین فاؤنڈیشن اف پاکستان: نئے عالمی نظام میں استقامتی محاذ کا کردار فیصلہ کن ہے
اسلام آباد – ارنا – فلسطین فاؤنڈیشن آف پاکستان کے سیکریٹری جنرل نے جںگ غزہ کو سو دن گزرجانے کے بعد بھی غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں استقامتی محاذ کی ثابت قدمی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئےعالمی نظام میں استقامتی محاذ کا کردار فیصلہ کن ہے۔
عالمی مجلس تقریب کے سیکرٹری جنرل کا مدرسہ الکوثر پاکستان کے بانی کی وفات پر اظہار تعزیت
عالمی مجلس تقریب کے سیکرٹری جنرل کا مدرسہ الکوثر پاکستان کے بانی کی وفات پر اظہار تعزیت
عالمی مجلس تقریب ادیان اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حمید شہریاری نے جلیل القدر مفسر، عالم اسلام اور جامعۃ الکوثر کے بانی آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔
امریکی ویٹو پر پاکستان کی تنقید اور صیہونی  حکومت کے خلاف بین الاقوامی عدالت میں جنوبی افریقا کی اپیل کا خیر مقدم
امریکی ویٹو پر پاکستان کی تنقید اور صیہونی حکومت کے خلاف بین الاقوامی عدالت میں جنوبی افریقا کی اپیل کا خیر مقدم
اقوام متحدہ میں پاکستان کے ڈپٹی چیف ڈیلیگیٹ نے غزہ میں جنگ بندی کی قرار داد امریکا کی جانب سے ویٹو کئے جانے پر تنقید کرتے ہوئے غزہ میں جنگی جرائم کے ارتکاب پر صیہونی حکومت کے خلاف بین الاقوامی عدالت میں جنوبی افریقا کی اپیل کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان کے سیکریٹری خارجہ نے کرمان کے شہداء کی یادگاری کتاب پر دستخط کیے
پاکستان کے سیکریٹری خارجہ نے کرمان کے شہداء کی یادگاری کتاب پر دستخط کیے
پاکستان کے خارجہ سیکریٹری نے اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے میں کرمان کے گلزار شہدا میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کے شہداء کی یاد میں رکھی گئی تعزیتی کتاب پر دستخط کیے اور اس واقعے کی مذمت کرتے ایران اور عوام اور حکومت کو تعزیت پیش کی۔
پاکستانی سپیکر قومی اسمبلی کی مفسر قرآن آیت اللہ شیخ محسن نجفی کے انتقال پر تعزیت
پاکستانی سپیکر قومی اسمبلی کی مفسر قرآن آیت اللہ شیخ محسن نجفی کے انتقال پر تعزیت
پاکستانی سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے مفسر قرآن آیت اللہ شیخ محسن نجفی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: