Page Number :11

بین الاقوامی خبریں

صدر رئیسی نے پاکستان کے نئے وزیر اعظم کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی
صدر رئیسی نے پاکستان کے نئے وزیر اعظم کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی
صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے پاکستان کے نئے وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔
پاکستان میں ایران کے سفیر نے نئے وزیر اعظم کے انتخاب پر مبارک باد پیش کی
پاکستان میں ایران کے سفیر نے نئے وزیر اعظم کے انتخاب پر مبارک باد پیش کی
پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے مسلم لیگ ن کے امیدوار شہباز شریف کو پاکستان کا نیا وزیر اعظم منتخب کئے جانے پر مبارک باد پیش کی ہے۔
پاکستان کا فلسطینی قوم کی مدد میں ایران اور سعودی عرب کے کلیدی کردار پر زور
پاکستان کا فلسطینی قوم کی مدد میں ایران اور سعودی عرب کے کلیدی کردار پر زور
پاکستان کے وزیر برائے مذہبی امور نے مسئلہ فلسطین کے حل میں اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے کلیدی کردار سمیت عالم اسلام کے موقف کی تائید کرتے ہوئے صیہونیوں کے جرائم کی مذمت کی اور غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
فلسطین پر آج جو لوگ خاموش ہیں، کل انہیں سخت نقصان اٹھانا پڑے گا، صدر ایران
فلسطین پر آج جو لوگ خاموش ہیں، کل انہیں سخت نقصان اٹھانا پڑے گا، صدر ایران
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے غزہ میں جنگ کے جاری رہنے کا ذکر کرتے ہوئے کہا: موجودہ، خباثت کے مقابلے میں شرافت کی جنگ ہے، ایک طرف ایسی فوج ہے جو امریکیوں کی طرف سے زیادہ اور خطرناک ہتھیاروں اور بموں کی راہ دیکھتی ہے جبکہ دوسری طرف ایسے بچے ہیں جو ایک لقمہ روٹی کے لئے ترس رہے ہیں۔
ایران اور پاکستان کی ہلال احمر کے درمیان تعاون اور تجربات کے تبادلے پر زور
ایران اور پاکستان کی ہلال احمر کے درمیان تعاون اور تجربات کے تبادلے پر زور
اسلام آباد (ارنا) پاکستان ہلال احمر سوسائٹی کے سربراہ نے ایران اور پاکستان کے امدادی اداروں کے درمیان تعاون اور تجربات کے تبادلے پر زور دیا ہے۔
دنیا کو بے حد شرمناک اخلاقی و انسانی بحران کا سامنا ہے، وزیر خارجہ
دنیا کو بے حد شرمناک اخلاقی و انسانی بحران کا سامنا ہے، وزیر خارجہ
جینوا-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں یہ تسلیم کرنا چاہیے کہ ہمارے دور اور ہماری دنیا کو ایک بے حد شرمناک انسانی و اخلاقی بحران کا سامنا ہے جو در اصل فلسطینی قوم کے مستقبل کے تعین کے حق کو 80 برسوں سے پامال کئے جانے پر خاموشی کا نتیجہ ہے۔
عالمی عدالت انصاف فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے منظم جرائم کا سلسلہ بند کرائے، پاکستان
عالمی عدالت انصاف فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے منظم جرائم کا سلسلہ بند کرائے، پاکستان
اسلام آباد(ارنا) عالمی عدالت انصاف کے کھلے اجلاس میں پاکستانی وفد کے سربراہ نے اسرائیلی قبضے کو فلسطینیوں کے حق خودارادیت کے استعمال کی راہ میں رکاوٹ قرار دیا اور عدالت سے اپیل کی کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کے مطابق صیہونی حکومت کو منظم نسل پرستانہ کارروائیوں کو روکے۔
انتخابات، اسلامی جمہوری نظام کا بنیادی ستون ہے اور اس میں عوام ملک اور سسٹم کے مالک ہیں۔
انتخابات، اسلامی جمہوری نظام کا بنیادی ستون ہے اور اس میں عوام ملک اور سسٹم کے مالک ہیں۔
اہل تبریز کے 18 فروری 1978 کے تاریخی قیام کی سالگرہ پر صوبۂ مشرقی آذربائیجان کے ہزاروں لوگوں نے اتوار کی صبح رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
پاکستان میں انتخابات کے بعد بھی سیاسی رسہ کشی کا ماحول گرم؛ کیا تناو ختم ہو جائے گا؟
پاکستان میں انتخابات کے بعد بھی سیاسی رسہ کشی کا ماحول گرم؛ کیا تناو ختم ہو جائے گا؟
عمران خان سے وابستہ آزاد امیدواروں کی غیر متوقع کامیابی نے اس قیاس کو تقویت دی ہے کہ حالیہ متنازعہ انتخابات کے بعد ملکی سیاسی بحران جاری رہے گا۔

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: