"شہید سلیمانی اسلامی بیداری کی علامت" کانفرنس کا انعقاد

  • تاریخ شروع : Jan 4 2022
  • تاریخ اختتام : Jan 4 2022
  • مقام : خانہ فرہنگ ایران پشاور
  • گنجائش : 200

خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران پشاور میں دلوں کے سرداد شہیدجنرل حاج قاسم سلیمانی کی شہادت کی دوسری برسی کے موقع پر "شہید سلیمانی اسلامی بیداری کی علامت " کے عنوان سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں شیعہ اور سنی علماء نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: