25 دسمبر یوم پیدائش قائداعظم محمد علی جناح اور کرسمس ڈے

  • تاریخ شروع : Dec 25 2021
  • تاریخ اختتام : Dec 25 2021
  • مقام : پاکستان
25 دسمبر یوم پیدائش قائداعظم محمد علی جناح اور کرسمس ڈے

25 دسمبر؛ یوم پیدائش قائداعظم محمد علی جناح بانی پاکستان اور ولادت باسعادت حضرت عیسیٰ بن مریم علیہم السلام

بابائے قوم بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 144 واں یوم پیدائش 25 دسمبر  کو منایا جائے گا،قائد اعظم محمد علی جناح 25 دسمبر 1877 کو کراچی میں پیدا ہوئے،جبکہ ولادت حضرت عیسیٰ بن مریم علیہم السلام بھی   کے موقع مسیحی برادری کی جانب سے کرسمس ڈے کا مذہبی تہوار بھی دنیا بھر  میں 25 دسمبر کو مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائے گا.

خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کوئٹہ کی جانب سے تمام اہلیان پاکستان کو قائداعظم کا  145 واں یوم پیدائش اور ولادت حضرت عیسیٰ بن مریم علیہم السلام کی پیشگی مبارکباد  دی جاتی ہے.



فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: