Page Number :15

بین الاقوامی خبریں

پاکستانی بزرگ عالم دین "آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی" انتقال کر گئے
پاکستانی بزرگ عالم دین "آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی" انتقال کر گئے
آیت اللہ محسن علی نجفی، پاکستان کے شیعہ عالم دین، مفسر، مؤلف اور مترجم جنہوں نے دینی مدارس اور پرائیوٹ سکول اور کالج کا قیام عمل میں لایا۔ اسوہ سکول اینڈ کالجز سسٹم کی بنیاد رکھی۔
شہید سلیمانی کا کارنامہ، استقامتی محاذ کی حفاظت، تقویت اور اس کا احیاء تھا: رہبر انقلاب اسلامی
شہید سلیمانی کا کارنامہ، استقامتی محاذ کی حفاظت، تقویت اور اس کا احیاء تھا: رہبر انقلاب اسلامی
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اتوار کی دوپہر کو شہید قاسم سلیمانی کے اہل خانہ اور انھیں خراج عقیدت پیش کرنے کے پروگراموں کی منتظمہ کمیٹی کے ارکان سے ملاقات کی۔
ایرانی گیس؛ پاکستانی عوام اور میڈیا کا مطالبہ؛ اسلام آباد کے عہدیداروں کی خاموشی
ایرانی گیس؛ پاکستانی عوام اور میڈیا کا مطالبہ؛ اسلام آباد کے عہدیداروں کی خاموشی
اگرچہ تقریبا ایک مہینے قبل پاکستان کے وزیر برائے پٹرولیم کے امور مصدق ملک نے پابندیوں کے بہانے دہراتے ہوئے باضابطہ طور کہا کہ ان کا ملک ایرانی گیس پائپ لائن منصوبے کو آگے بڑھانے کی زیادہ خواہش نہیں رکھتا لیکن اس منصوبے پر عمل درآمد؛ آج بھی اسلام آباد کی حکومت سے میڈیا اور پاکستانی عوام کا مسلسل مطالبہ ہے۔
اقوام متحدہ کا صیہونی حکومت کے ایٹمی ہتھیاروں کو تباہ کرنے کا مطالبہ
اقوام متحدہ کا صیہونی حکومت کے ایٹمی ہتھیاروں کو تباہ کرنے کا مطالبہ
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کی جس میں صیہونی حکومت کے جوہری ہتھیاروں کو تباہ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
ایران میں پہلی بار مکمل موت کے بعد اعضاء کا عطیہ کیا گیا
ایران میں پہلی بار مکمل موت کے بعد اعضاء کا عطیہ کیا گیا
ایران یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کے ٹرانسپلانٹیشن اینڈ پروویژننگ یونٹ کے سربراہ نے مکمل موت کے بعد ٹرانسپلانٹیشن کے نئے آپریشن کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطی میں پہلی بار حضرت رسول اکرم (ص) ہسپتال میں عطیہ کرنے والے کی موت کی تصدیق کے بعد اعضاء کا عطیہ اور بحالی کا کام کیا گیا۔
ایران کا پاکستان میں سیلاب سے متاثرین کی تکالیف کو کم کرنے کا انسان دوستانہ اقدام
ایران کا پاکستان میں سیلاب سے متاثرین کی تکالیف کو کم کرنے کا انسان دوستانہ اقدام
اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت پاکستان کی مدد کے لیے اپنے مشرقی پڑوسی ملک کو ایل پی جی گیس کی کھیپ عطیہ کرنے جا رہی ہے، جہاں اس ملک میں حالیہ سیلاب کے بعد لاکھوں افراد بے گھر ہوئے ہیں۔
گوگل کے ملازمین کا فلسطینیوں کیخلاف اسرائیلی جرائم پر غصہ
گوگل کے ملازمین کا فلسطینیوں کیخلاف اسرائیلی جرائم پر غصہ
گوگل کمپنی کے ایک سابق مینیجر نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے کیے جانے والے فلسطینی مخالف جرائم گوگل کے ملازمین میں غم و غصے اور عدم اطمینان کا باعث بنے ہیں۔
دنیا کے مذہبی رہنما کی اسلامی مقدسات پر توہین کی مذمت
دنیا کے مذہبی رہنما کی اسلامی مقدسات پر توہین کی مذمت
دنیا کے تین مذہبی رہنماوں نے اسلامی ثقافت اور مواصلات کی تنظیم کے سربراہ کے مراسلے کے جواب میں مذاہب اور ادیان کے درمیان اتحاد کو عقائد کے دفاع اور ظلم اور انتہا پسندی کے خلاف لڑنے کا ذریعہ سمجھا۔

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: