Page Number :13

بین الاقوامی خبریں

حداد عادل کی فارسی تعلیم پر توجہ مرکوز کرنے والی پاکستانی یونیورسٹیوں کے صدور سے ملاقات ۔
حداد عادل کی فارسی تعلیم پر توجہ مرکوز کرنے والی پاکستانی یونیورسٹیوں کے صدور سے ملاقات ۔
سعدی فاؤنڈیشن کے سربراہ غلام علی حداد عادل نے پاکستان اور خاص طور پر یونیورسٹیوں میں فارسی زبان کی تعلیم کی ترقی کے حل کے حوالے سے پاکستانی یونیورسٹیوں کے صدور اور ثقافتی عہدیداروں سے ملاقات اور گفتگو کی۔
کچھ ممالک تہران اسلام آباد کشیدگی کے خاتمے سے خوش نہیں، پاکستان کے سابق سفارت کار
کچھ ممالک تہران اسلام آباد کشیدگی کے خاتمے سے خوش نہیں، پاکستان کے سابق سفارت کار
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کی وزارت خارجہ کے سابق ترجمان نے ایران اور پاکستان کے سفیروں کی واپسی کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض ممالک اسلام آباد ۔ تہران کشیدگی کے خاتمے سے ناخوش ہیں۔
ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی دونوں ملکوں کے مفاد میں، پاکستان کے وزیر اعظم
ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی دونوں ملکوں کے مفاد میں، پاکستان کے وزیر اعظم
پاکستان کے وزیر اعظم نے اس ملک کی قومی سلامتی کمیٹی اور کابینہ کے اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا: دونوں ملکوں کے تعلقات، حالیہ تبدیلیوں سے پہلے کی پوزیشن میں واپسی، دونوں ملکوں کے مفاد میں ہے۔
پاکستان نے ایران کے ساتھ کشیدگی کے خاتمے کا  باضابطہ اعلان کر دیا
پاکستان نے ایران کے ساتھ کشیدگی کے خاتمے کا باضابطہ اعلان کر دیا
اسلام آباد-ارنا- پاکستان کی قومی سلامتی کونسل کے اجلاس کے بعد کابینہ کے اراکین نے سول اور فوجی حکام کے فیصلے سے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مکمل طور پر سفارتی تعلقات بحال کرنے اور دونوں ملکوں کے سفراء کی ایک دوسرے کے دار الحکومتوں میں واپسی سے اتفاق کیا ہے۔
پاکستان ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا مکمل احترام کرتا ہے، پاکستانی دفتر خارجہ
پاکستان ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا مکمل احترام کرتا ہے، پاکستانی دفتر خارجہ
پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ایران برادر ملک ہے اورپاکستانی عوام ایرانی عوام کےلیے عزت اور محبت رکھتے ہیں۔
پاکستانی میزائل حملے میں سات غیر ایرانی مارے گئے
پاکستانی میزائل حملے میں سات غیر ایرانی مارے گئے
ایرانی صوبہ سیستان و بلوچستان کے عہدیدار نے کہا ہے کہ سرحدی گاؤں میں پاکستانی میزائل حملے میں 7 غیر ایرانی مارے گئے ہیں۔
پاکستان دوست اور برادر ملک ہے، ایرانی دہشت گرد تنظیم کو ہدف بنایا گیا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
پاکستان دوست اور برادر ملک ہے، ایرانی دہشت گرد تنظیم کو ہدف بنایا گیا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی حملے کا ہدف دوست اور برادر ملک پاکستان کے عوام نہیں بلکہ حملے میں ایرانی دہشت گرد تنظیم کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
ایران اور پاکستان تحمل کا مظاہرہ کریں، چین
ایران اور پاکستان تحمل کا مظاہرہ کریں، چین
چینی حکومت نے ایران اور پاکستان سے کہا کہ وہ تحمل سے کام لیں اور ایسے اقدامات نہ کریں جس سے کشیدگی میں اضافہ ہو۔
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان رابطہ، باہمی تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان رابطہ، باہمی تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال
دونوں وزرائے خارجہ نے گفتگو کے دوران باہمی تعلقات کی اہمیت پر زور دیا اور مختلف امور میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کی اہمیت پر تاکید کی خود مختاری اور سلامتی ایران کے لیے قابل احترام ہے

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: