تصویری نمایش: فلسطین مظلومیت، مزاحمت، کامیابی

  • تاریخ شروع : Nov 17 2023
  • تاریخ اختتام : Nov 19 2023
  • مقام : لوک ورثہ
تصویری نمایش: فلسطین مظلومیت، مزاحمت، کامیابی

ثقافتی قونصلیٹ سفارت اسلامی جمهوری ایران اسلام آباد اور  لوک ورثہ کے تعاون سے تصویری نمائش "فلسطین: مظلومیت، مزاحمت، کامیابی" کا لوک ورثہ آرٹ گیلری میں انعقاد کیا جارہا ہے۔

نمائش کی افتتاحی تقریب 17 نومبر بروز جمعہ 15:30 کو ہو گی۔

یہ نمائش 19 نومبر تک صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک جاری رہے گی۔

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: