ایرانی فلم فیسٹیول

  • تاریخ شروع : Dec 11 2023
  • تاریخ اختتام : Dec 11 2023
ایرانی فلم فیسٹیول

ثقافتی قونصلیٹ اسلامی جمهوریہ ایران اسلام آباد اور پاکستان نیشنل کاونسل آف دی آرٹس کی جانب سے 3 روزه ایرانی فلم فیسٹیول کا آغار کیا جارہا ہے۔ بدھ 13 دسمبر سے جمعہ 15 دسمبر تک نیشنل کاونسل آف دی آرٹس کے آڈیٹوریم میں مختلف ایرانی فلموں کی نمایش کی جائے گی۔

 

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: