مصنوعی ذہانت کی مدد سے ثقافتی، اقتصادی اور صنعتی ڈیپلومیسی کی ترقی پرمکتب شہید سلیمانی کے اثرات

  • تاریخ شروع : Jan 1 2022
  • تاریخ اختتام : Jan 21 2022
مصنوعی ذہانت کی مدد سے ثقافتی، اقتصادی اور صنعتی ڈیپلومیسی کی ترقی پرمکتب شہید سلیمانی کے اثرات

سماجی نقصانات کو کم کرنے کے غرض سے مکتب شہید قاسم سلیمانی کے ماڈل پر اقتصادی ڈیپلومیسی، ثقافت اور مصنوعی ذہانت کے موضوعات پر بین الاقوامی میلے کا انعقاد

عناوین:

مصنوعی ذہانت کی مدد سے ثقافتی، اقتصادی اور صنعتی ڈیپلومیسی کی ترقی پرمکتب شہید سلیمانی کے اثرات

بچوں، نوجوانوں اور خواتین پر مکتب شہید سلیمانی کے اثرات

سماجی نقصانات کو کم کرنے میں مکتب شہید سلیمانی اور مصنوعی ذہانت کا کردار

ثقافتی، اقتصادی اور صنعتی ڈیپلومیسی کی ترقی پر مکتب شہید قاسم سلیمانی اور اسٹریٹیجک تربیت کے اثرات

سماجی نقصانات کو کم کرنے کی خاطر میڈیا کی علمی سطح بڑھانے کے لیے مکتب شہید قاسم سلیمانی سے استفادہ کی ضرورت

آثارجمع کرانے کی آخری تاریخ 21 جنوری 2022 ہے۔

Email: info@mediatechs.ir
Website: mediatechs.ir/contact

Website: www.mediatechs.ir

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: