Page Number :5

Rawalpindi News

کنگ آف سپیچ شیخ سعدی شیرازی

شیخ مصلح الدین سعدی شیرازی بلاشبہ قدیم ایرانی جغرافیائی حدود میں رہنے والے عظیم ایرانی شاعروں میں سے ایک ہیں۔ سات صدیاں گزرنے کے باوجود ان کی تخلیقات کا اثر آج بھی کم نہیں ہوا، اور جب تک فارسی زبان باقی ہے، ان کی تصنیفات زندہ رہیں گی۔ ادبی دانشوروں نے انہیں ’’ماسٹر آف سپیچ‘‘، ’’کنگ آف سپیچ‘‘ اور ’’شیخِ اجل‘‘ جیسے القابات سے نوازا ہے۔

ایران میں طبی سیاحت   (Health Tourism)

ایران میں واقع متعدد مشہور گرم چشمے، جیسے سرعین میں موجود چشمے، جوڑوں کے درد، ہڈیوں کی تکالیف اور اعصابی مسائل میں آرام دینے کے لیے مشہور ہیں اور سیاح مناظر فطرت میں پوشیدہ قدرتی علاج سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں.

عطار نیشاپوری –عظیم شاعر اور عارف

ایران کے قومی کیلنڈر میں فروردین کی 25 تاریخ، یعنی 14 اپریل کو یومِ عطار کے طور پر منایا جاتا ہے، جو ان کے علمی، ادبی اور روحانی مقام کا اعتراف ہے۔

جمہوری اسلامی ایران کی مختلف یونیورسٹیز میں تعلیمی وظائف کا اعلان

اسکالر شپ اپلائی کرنے کی آخری تاریخ یکم جون 2025

ایران پرکشش سیاحتی مقامات کے لحاظ سے دنیا میں پانچویں نمبر پر

ایرانی عوام کی مہمان نوازی دنیا بھر میں مشہور ہے، جو غیر ملکی سیاحوں کو ایران کی طرف متوجہ کرتی ہے

جشن نوروز،خانہ تکانی اور ہفت سین دستر خوان

نوروز ایران کا سب سے بڑا اور قدیم تہوار ہے جس کا مطلب ’’نیا دن‘‘ ہے۔ یہ تہوار تین ہزار سال سے بھی زیادہ عرصے سے منایا جا رہا ہے، اور نہ صرف ایران میں بلکہ اس کے ہمسایہ ممالک میں بھی اس کی خوشیاں منائی جاتی ہیں۔

پروین اعتصامی پیدائش سے وفات تک

پروین اعتصامی، ایرانی ادب کی ایک عظیم شاعرہ اور مصنفہ تھیں جنہوں نے بیسویں صدی کے فارسی ادب میں اپنی منفرد اور اہم شناخت قائم کی۔ انہوں نے شاعری، مختصر کہانیاں، ناول اور ڈرامے جیسے مختلف ادبی اسالیب میں اپنے اثرات مرتب کیے۔

پانچواں دور، پانچواں گلستان پرائز رمضان ۱۴۰۴

ویڈیوز بھیجنے کی آخری تاریخ رمضان کے اختتام تک (۱۰ فروردین ۱۴۰۴) یا ۳۰ مارچ ۲۰۲۵ ہے

21 اسفند، 11مارچ، یوم حکیم نظامی گنجوی

حکیم نظامی گنجوی چھٹی قمری صدی کے عظیم فارسی شاعر اور افسانہ نگار

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: