پانچواں دور، پانچواں گلستان پرائز رمضان ۱۴۰۴
ویڈیوز بھیجنے کی آخری تاریخ رمضان کے اختتام تک (۱۰ فروردین ۱۴۰۴) یا ۳۰ مارچ ۲۰۲۵ ہے

پانچواں دور، پانچواں گلستان پرائز رمضان ۱۴۰۴
اس مقابلے میں شرکت کرنے کے لیے، پچھلے چار ادوار میں دیے جانے والے کسی ایک متن کا انتخاب کریں جس کی ویڈیوز اور تصاویر پہلے ہی اپ لوڈ کی جا چکی ہیں، اور اسے پڑھ کر دیے گئے نمبر پر ہمیں بھیج دیں۔
درج ذیل نکات کو دھیان میں رکھتے ہوئے پڑھیں:





(نوٹ کریں، صرف وہ ویڈیوز جو مذکورہ بالا شرائط پر پورا اترتی ہوں گی، آخری مرحلے میں شامل کی جائیں گی۔)
مذید معلومات کیلئے لنک پر کلک کریں۔۔۔۔۔۔۔
اپنا تبصرہ لکھیں.