ڈائریکٹر خانہ فرہنگ راولپنڈی اور نمائندہ سعدی فانڈیشن ڈاکٹر مہدی طاہری نے پہلے سمسٹر آن لائن، فزیکل اور دوسرے سمسٹر میں کامیاب ہونے والے طلبا و طالبات کو اسناد سے نوازا
یو ایس نیوز انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے 2024-2025 میں دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں کی درجہ بندی شائع کی گئی ہے جس میں ایران کی 69 یونیورسٹیوں کو دنیا کی بہترین 2200 جامعات میں شامل کیا گیا ہے۔
مشرق وسطی کا سرد ترین مقام ایرانی مغربی صوبے چہارمحال بختیاری میں واقع ہے۔ "چما" نامی برفانی غار اپنی مثالی اور منفرد خصوصیات کے ساتھ ایران کے حیرت انگیز غاروں میں سے ایک ہے جو بہت سے سیاحون کو اپنی طرف راغب کر رہا ہے