Page Number :10

Rawalpindi News

ایران کے تعاون سے انجمن خوشنویسان پاکستان کے قیام کا فیصلہ

خانہ فرہنگ ایران راولپنڈی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر مہدی طاہری نے ملتان سے تعلق رکھنے والے آرٹسٹ مختار علی کی سرابراہی میں فنکاروں کے ایک وفد سے خانہ فرہنگ ایران راولپڈی میں ہونے والی ملاقات میں پاکستان میں خطاطی کے فن کے شعبے کو مزید فروغ دینے کے لیے ایرانی آرٹسٹ خاص طور پر (انجمن خوشنویسان ایران) ایرانی کیلیگرافرز ایسوسی ایشن کے تجربات اور مہارتوں کو پاکستان منتقل کرنے کے لیے ہر قسم کے تعاون کا اعلان کیا

مشہور ایرانی کھانے اور تیار کرنے کے طریقے

مختلف اور مشہور ایرانی پکوانوں کی فہرست اور تیار کرنے کے طریقے

سیاحت وسیلہ امن

سیاحت بین الاقوامی مکالمے ک اہم ذریعہ اوراس کے ذریعے دنیا کے مختلف ممالک میں موجود کشیدگیوں کا خاتمہ کرکے صلح و دوستی کا ہاتھ بڑھایا جاسکتا ہے

ایران ادویہ سازی کے میدان میں ترقی یافتہ ممالک کے مدمقابل

دواسازی کے میدان میں کامیابیان؛ ملک کے اندر 97 فیصد ادویات کی پیداوار سے لے کر ویکسین بنانے میں خود کفالت تک کا سفر

خانہ فرہنگ ایران راولپنڈی میں فارسی کلاس کے پہلے اور دوسرے سمسٹر کے اختتام پر پررونق تقریب

ڈائریکٹر خانہ فرہنگ راولپنڈی اور نمائندہ سعدی فانڈیشن ڈاکٹر مہدی طاہری نے پہلے سمسٹر آن لائن، فزیکل اور دوسرے سمسٹر میں کامیاب ہونے والے طلبا و طالبات کو اسناد سے نوازا

۲۶ شهریور, 17 ستمبر، یومِ وفاتِ استاد شہریار اور یومِ شعر و ادبِ فارسی

آج 17 ستمبر؛ فارسی زبان کے باکمال شاعر سید محمد حسین بہجت تبریزی المعروف استاد شہریار کا یومِ وفات ہے

دنیا کی بہترین جامعات کی تازہ رینکنگ، ایران کی 69 یونیورسٹیز شامل

یو ایس نیوز انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے 2024-2025 میں دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں کی درجہ بندی شائع کی گئی ہے جس میں ایران کی 69 یونیورسٹیوں کو دنیا کی بہترین 2200 جامعات میں شامل کیا گیا ہے۔

کلچرل قونصلر اور ڈائریکٹر خانہ فرہنگ کی پیر محمد نقیب الرحمن سے ملاقات

کلچرل قونصلر مجید مشکی اور ڈائریکٹر خانہ فرہنگ راولپنڈی ڈاکٹر مہدی طاہری کی پیر محمد نقیب الرحمن سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتوگو

ایران میں واقع برف سے جمے غار

مشرق وسطی کا سرد ترین مقام ایرانی مغربی صوبے چہارمحال بختیاری میں واقع ہے۔ "چما" نامی برفانی غار اپنی مثالی اور منفرد خصوصیات کے ساتھ ایران کے حیرت انگیز غاروں میں سے ایک ہے جو بہت سے سیاحون کو اپنی طرف راغب کر رہا ہے

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: