Page Number :13
بین الاقوامی خبریں

اسلام آباد - پاکستان میں جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن نے اپنی سرزمین کو صیہونی حکومت کے قبضے سے آزاد کرانے کے فلسطینیوں کے حق کے دفاع کے لیے عالم اسلام سے مضبوط آواز اٹھانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ "بیرونی دباؤں کے باوجود، پاکستانی عوام کبھی بھی اسرائیل کے ساتھ سمجھوتہ کرنے کی سازش کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔