اسلام آباد - مزاحمتی محاذ کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے منعقدہ ایک اجلاس میں پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی سرکردہ شخصیات نے امریکہ کی حمایت کے ساتھ خطے میں صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے، بیب المقدس کی راہ میں شہید ہونے والوں کے ساتھ تجدید عہد کیا۔