Page Number :15

بین الاقوامی خبریں

شام پر صہیونی جارحیت جاری، عوامی مقامات پر حملے

صہیونی حکومت نے شام کے مختلف علاقوں میں عوامی مقامات پر حملے کیے ہیں۔

پاکستان نے مقبوضہ جولان سے اسرائیل کی پسپائی کا مطالبہ کیا ہے

اسلام آباد –پاکستان کی وزارت خارجہ نے شام کے خلاف اسرائیلی جارحیت اور شامی علاقوں پر غیر قانونی قبضے کی سخت مذمت کرتے ہوئے اس کو شام کی ارضی سالمیت اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے

رہبر انقلاب : شام میں جو ہوا وہ امریکہ اور صیہونی سازش کا نتیجہ

رہبر انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ اس بات میں شک نہیں کرنا چاہیے کہ شام میں جو کچھ ہوا ہے اس کا منصوبہ امریکہ اور اسرائیل کے کمانڈ روم میں تیار کیا گیا ہے۔

اسرائیلی حملے ایران کی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی ہیں

ملاقات کے دوران سینیٹر اسحاق ڈار نے عراقچی کو خوش آمدید کہتے ہیں کہا کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای اور صدر پزشکیان کو میرا سلام پہنچادیں۔

ایرانی وزیر خارجہ کی دوره پاکستان میں پاکستانی آرمی چیف سے ملاقات

اسلام آباد - پاکستان کے سرکاری دورے کے دوسرے دن ایران کے وزیر خارجہ نے پاکستان کے آرمی چیف سے ملاقات میں خطے کی صورتحال اور تازہ ترین پیشرفت پر دوطرفہ تعاون سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔

ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ اسلام آباد، پاک ایران پائیدار تعلقات اور صیہونی حکومت کی دھمکیوں کا مقابلہ کرنے پر تاکید

اسلام آباد - ارنا - ایران کے وزیر خارجہ نے ایران اور پاکستان کے درمیان خصوصی تعلقات پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ ہم دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے فروغ، خطے میں کشیدگی کو کم کرنے اور صیہونی حکومت کی جارحیت سے متعلق بات کریں گے۔

ایرانی ہدہد اور کوثر سیٹلائٹس کامیابی کے ساتھ فضا میں بھیجے گئے

ایرانی سیٹلائٹس "ہدہد" اور "کوثر" کو ایرانی خلائی ادارے کے حکام کی موجودگی میں کامیابی کے ساتھ مدار میں بھیجا گیا۔

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: