تہران- پاسداران انقلاب اسلامی نے وعدہ صادق 2 آپریشن کے بارے میں اپنے دوسرے بیان میں زور دیا ہے: یہ آپریشن بین الاقوامی قواینن کی بنیاد پر دفاع کے قانونی حق کے تناظر میں کیا گیا ہے اور دشمن کی جانب سے کسی بھی حماقت کا جواب تباہ کن اور پچھتانے پر مجبور کرنے والا ہوگا۔