• Oct 17 2024 - 16:38
  • 148
  • مطالعہ کی مدت : 7 minute(s)

اسلامی جمہوریہ ایران کا 41 واں بین الاقوامی قرآنی مقابلہ

رجسٹریشن کی تاریخ میں 26 اکتوبر تک توسیع کر دی گئی ہے

                                                      بسم الله الرحّمن الرّحیم

اسلامی جمہوریہ ایران کے اوقاف اور رفاہی امور کی تنظیم نے اللہ تعالیٰ کی درگاہ کی استعانت سے قرآن کریم کی تعلیمات کو عام کرنے اور امت اسلامیہ کے اتحاد کو استحکام بخشنے کے ساتھ ساتھ منتخب قرآن پاک کے قاریوں اور حفاظ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ''اسلامی جمہوریہ ایران کا 41 واں بین الاقوامی قرآنی مقابلہ'' مشہد مقدس میں ایرانی کلینڈر کے مطابق بہمن ماہ 1403 ہجری شمسی بمطابق 2024-2025 عیسوی اور 1446 ہجری میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  1. شرکا ء کے لیے عمومی شرائط:

1۔ مطلوبہ فیلڈ میں ضروری تکنیکی صلاحیت کا ہونا (ترجیحی طور پر اپنے ملک میں ہونے والے قرآنی مقابلوں میں پوزیشن ہولڈز)

2۔ متعارف کرانے والے ملک کی شہریت اورقومیت کاہونا (جس ملک سے تعلق رکھتا ہے اس ملک کا پاسپورٹ کا ہونا لازمی ہے)

3۔ متعارف کرانے والے ملک کا مستقل رہائشی ہو (مقابلہ شروع ہونے سے پہلے کم سے کم ایک سال سے اپنے ملک میں مستقل رہائش رکھتا ہو)

4۔ تمام ادوار میں ایران میں منعقد ہونے والے بین الاقومی مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے میں قاصر رہا ہو۔

5۔ گزشتہ 3 ادوار میں ایران کا بین الاقوامی مقابلوں میں دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے سے قاصر رہا ہو۔

6۔ مقابلوں میں حصہ لینے کی قانونی عمر کا ہونا (18سال سے زیادہ اور 40 سال سے کم عمر)

7۔ مقابلوں کے تمام مراحل، (فزیکل اورباہر دونوں) میں قرآن پاک کی تقریبات سے ہم آہنگ موزوں اوررسمی لباس زیب تن کرنا ۔

 

                           مقابلے کے عنوانات اور شعبے

 

نمبرشمار

مقابلے کا عنوان

شعبہ

  1.  

مرد

حفظ کل

  1.  

تحقیقی قرات

  1.  

ترتیلی قرائت

  1.  

خواتین

حفظ کل

  1.  

ترتیلی قرائت

نوٹ: مردوں اور خواتین  کے لئے  مقابلے شرعی معیارات کی وجہ سے الگ الگ منعقد کیے جاتے ہیں۔

ریمارکس:

1۔ ہرایک کو صرف ایک فیلڈ میں حصہ لینے کی اجازت ہے۔

2۔ رجسٹریشن کا مرحلہ مکمل کرنے اور فارم جمع کرانے کے بعد، متعارف کرانے والاملک یا حصہ لینے والے کی طرف سے منتخب کردہ فیلڈ کو تبدیل کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔

3۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے مقابلوں کی آرگنائزنگ باڈی صرف ویزوں کے اخراجات،رفت آمد ٹکٹ (اندرون ملک قوانین کے مطابق) ، رہائش، ایران میں مقابلوں کے دوران شرکاء کی مہمان نوازی کی زمہ دار ہے۔ تاہم ذاتی اخراجات جیسے ہوٹل میں قیام کے دوران مختلف ڈیمانڈ ، ایران کے اندر سفر، تاریخ اور پرواز کے راستے کی تبدیلی اور دیگر معاملات پروگرام میں شرکت کرنیوالے کی اپنی ذمہ داری ہے۔

4۔ مطلوبہ دستاویزات:

1۔ تلاوت کے تین منٹ کی ویڈیوفائل (شعبہ قرأت) یا ترتیل (شعبہ ترتیل)۔2۔پاسپورت کے پہلے صفحے کی تصویر(پاسپورٹ کی مدت کم سے کم ایک سال کیلئے ہو)

اسکین رجسٹریشن فارم کے ساتھ ذاتی تصویر (نئی اور اعلی کوالٹیKB500سے کم حجم کے ساتھ) 9 مہر 1403بمطابق 30ستمبر تک اسلامی جمہوریہ ایران کی سیاسی اور ثقافتی نمائندوں کو بھیج دیا جائے۔ مذکورہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی دستاویزات پر کارروائی نہیں کی جائے گی۔

 

زمان

عنوان

ردیف

9 مهر ماه 1403 بمطابق 30 سپتمبر 2024 تک

رجسٹریشن اور دستاویزات جمع کروانے کی تاریخ

1

 5 آبان 1403 بمطابق با 26 اکتوبر 2024 تک

قاریوں اورمرتلوں کی طرف سے ویڈیوفائل بھیجنے کی تاریخ

2

آبان‌ ماه کا پہلا عشرہ  1403 بمطابق اکتوبر 2024 تک

اسکریننگ کا مرحلہ (حفاظ کی آن لائن تشخیص اور تلاوت کرنے والوں کی ویڈیوز کا جائزہ)

3

آذر‌ماه کا پہلا عشرہ  1403 بمطابق نومبر 2024 تک

ابتدائی مرحلہ ( تمام شعبوں میں ابتدائی مرحلہ طے کرنے والوں کی تلاوت کا فیصلہ)

4

بہمن ماہ کی پندرہ تاریخ تک بمطابق جنوری 2025

سیمی فائنل اورآخری مراحل(فزیکل)

 

5

 

مقابلوں کا شیڈول:

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

  1. مقابلوں کے انعقاد کے مراحل کی تفصیل:

1)  تحقیقی قرأت کا شعبہ

 شعبہ بالا میں حصہ لینے والے افراد کو چاہیے کہ وہ درج ذیل میں سے کسی ایک کا انتخاب کریں اور اپنی تلاوت کو اسلامی جمہوریہ ایران کے قرآنی جیوری کے قواعد و ضوابط  کے مطابق تجوید، وقف، آغاز، آواز اور لہجے کے ساتھ ریکارڈ کریں اور زیادہ سے زیادہ 20میگابایٹس پرمشتمل ویڈیو فائل کی صورت میں قرآنی مقابلہ منعقد کرنے والے ہید کوارٹر کی طرف سے دیئے گئے ایڈریس پر ارسال کریں۔ 

پہلا حصہ

سورہ ھود کی آیت نمبر 110 (ولقد)

آیه نمبر 114 (للذکرین) تک

 

دوسرا حصہ

سورہ انعام کی آیه 31 (قد)

 آیه 34 کے اخر تک (المرسلین)

 

2) شعبہ حفظ

قرآن پاک کے شعبہ حفظ سے وابستہ امیدواروں کی اسکریننگ کے مرحلے میں مقابلہ منعقد کرنے والے ادارے کی جانب سے ویڈیو کال کے ذریعے ہر شرکت کرنے والے کا آن لائن ٹیسٹ کا وقت کا تعین کرکے آن لائن ٹسٹ لیا جائے گا۔

اس امتحان میں، ہر امیدوار کو ججوں کی طرف سے تجویز کردہ 12 سطروں کے 3 سوالوں کے جواب دینے کی ضرورت ہے (پہلے دس جزء میں سے 1 سوال، دوسرے دس جزء سے 1 سوال اور قرآن پاک کے تیسرے دس جزء میں  سے 1 سوال)۔ترتیل کی صورت میں جواب دے۔

نوٹ: اس مرحلے کو مقابلہ منعقد کرنے والے ہیڈکوارٹر کے ذریعہ ریکارڈ کیا جاتا ہے، اور جو لوگ معیار پر اترنے میں  کامیاب ہوتے ہیں وہ ابتدائی مرحلے (غیرحضوری) میں پہنچ جائیں گے اور ان کی کارکردگی کی ویڈیو کو جیوری کے ذریعہ جانچا جائے گا اور فیصلہ کیا جائے گا۔

 

3) ترتیلی قرات

اس شعبہ میں حصہ لینے والے شرکاء کو چاہیے کہ وہ درج ذیل میں سے کسی ایک کا انتخاب کریں اور اپنی تلاوت کو اسلامی جمہوریہ ایران کے قرآنی جیوری کے قواعد و ضوابط  کے مطابق تجوید، وقف، آغاز، آواز اور لہجے کے ساتھ ریکارڈ کریں اور زیادہ سے زیادہ 20میگابایٹس پرمشتمل ویڈیو فائل کی صورت میں قرآنی مقابلہ منعقد کرنے والے ہید کوارٹر کی طرف سے دیئے گئے ایڈریس پر ارسال کریں۔

پہلا حصہ

سورہ اسراء کی آیه 59 (وما منعنا) سے

ایت  66اخر تک (رحیما)

دوسر احصہ

سورہ کہفت کی آیه 46 (المال) سے

آیه 53  کے آخر تک(مصرفا)

نوٹ: اگر ابتدائی مرحلے میں حصہ لینے والے کسی امیدوار کے پاس مقابلے میں حصہ لینے کے لیے تکنیکی شرائط نہیں ہیں، تو اسے اگلے مرحلے میں مقابلے سے ہٹا دیا جائے گا۔

  1. مقابلے کے ہیڈ کوارٹر کے ساتھ رابطے کے ذرا ئع:

ایڈرس: جمهوری اسلامی ایران، تهران، خیابان نوفل لوشاتو، مرکز امور قرآنی سازمان اوقاف و امور خیریه

میل باکس:  1134834681

ای میل: awqaf.quraniran@gmail.com

ٹیلی فون: 989909040653+ 

واٹس آپ اور ٹلیگرام: 989909040653+

 

 

 

 

 

اسلامی جمہوریہ ایران کے قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلے کا رجسٹریشن فارم
                             1403 ھ ش/1445-1446ھ ق /2024-2025ء

شرکاء کی ذاتی معلومات (اس فارم کے تمام حصوں کو پر کرنا لازمی ہے)

خاندانی نام (پاسپورٹ کے مطابق):

نام  (پاسپورٹ کے مطابق):

جائے پیدائش:

والد کا نام :

جنس:                      مرد      زن

پاسپورٹ کی میعاد ختم ہونے کی تاریخ:

پاسپورٹ کی مدت :

پاسپورٹ کے اجراء کی تاریخ :

تاریخ پیدائش

دن،مہینہ اورسال،(عیسوی سال کے حسا ب سے ):

موبائل نمبر متعلقہ شہر اور کنٹری کوٹ کے ساتھ:

پاسپورٹ نمبر:

واٹس آپ نمبر :

ٹیلی گرام نمبر :

ای میل :

کوالفیکیشن اور شعبہ:

وہ زبانیں جو آپ بول سکتے ہیں:     فارسی     عربی      انگلیسی      فرانسه      اردو          مالایی      روسی        اسپانیولی    

 

 آلمانی       سواحیلی        هوسا       سایر  (با ذکر آن):            

 

تمام مقابلوں میں حاصل کی گئی پوزیشن:

 

شعبہ اورجنس

مردوں کا مقابلہ (بالغان)

                       حفظ کل                           تحقیقی  قرائت                   ترتیلی قرائت

خواتین کا مقابلہ (بالغان)

                                    حفظ کل                                           ترتیلی قرائت

جس طرز پر آپ تلاوت کرتے ہیں اس پر ٹک لگائیں

حفص □  ورش □  قالون □  الدوری □   سایر روایتها با ذکر نام روایت □

کسی معتبر قرآنی ادارے کی طرف سے متعارف کرانے کی صورت میں درج ذیل تفصیلات کو پورا کرنا لازمی ہے:

متعارف کرانے والے ادارے کی تفصیلات (اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفاتر اور سفارت خانوں کے علاوہ)

ادارے کے دفتر کا پتہ:

ادارے کا عنوان :

فیکس نمبر:

ٹیلی فون نمبر:

نمبر (واٹس اپ،تلی ٹگرام اوردیگر):

ادارے کے سربراہ کا نام :

ادارے کا ویب سایٹ ایڈریس:

ادارے کے قیام کی تاریخ:

ای میل:

کس شعبہ میں سرگرم ہے:

 

فارم مکمل کرنے والے شخص کا نام اور دستخط

 

 

راولپندی پاکستان

راولپندی پاکستان

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: