• Apr 27 2022 - 01:30
  • 175
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute
یوم قدس کی مناسبت سے کانفرنس

یوم القدس کی مناسبت سے کانفرنس کا انعقاد

بروزجمعرات 26 اپریل 2022 خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران پشاور اور عالمی متحدہ علماء و مشایخ کونسل کی اشتراک سے پشاور پریس کلب میں عالمی یوم قدس کی مناسبت سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

یوم قدس کی مناسبت سے کانفرنس کا انعقاد

بروزجمعرات 26 اپریل 2022 خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران پشاور  اور عالمی متحدہ علماء و مشایخ کونسل کی اشتراک سے پشاور پریس کلب میں عالمی یوم قدس کی مناسبت سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران پشاور  کے ڈائریکٹر جنرل جناب مہران اسکندریان ، چیئرمین عالمی متحدہ علماء و مشایخ کونسل جناب علامہ محمد شعیب ، علامہ عابد حسین شاکری اور دوسرے اہم شخصیات نے شرکت کی۔  ڈائریکٹر جنرل جناب مہران اسکندریان نے کہا کہ اسرائیل 72 سالوں سے بیت المقدس کی توہین کے ساتھ بے گناہ فلسطینیوں کا قتل عام کر رہا ہے لیکن OIC سمیت عالمی انسانی حقوق کے ادارے خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں۔ امام خمینی نےکہا تھا اگر دنیا کے ڈیڑھ ارب مسلمان ایک ایک بالٹی پانی ڈال دیں تو پورا اسرائیل غرق ہوجائے۔ مقررین نےاسرائیل، آمریکا اور انکے ہمنوا ممالک، نیز فلسطییوں پر ہونے والے مظالم پر خاموش تماشا دیکھنے والوں کی شدید مذمت کی۔

پیشاور پاکستان

پیشاور پاکستان

تصاویر

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: