• May 2 2022 - 15:58
  • 312
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

یوم قدس کی مناسبت سے کانفرنس کا انعقاد

بروز هفته 28 اپریل 2022 خانه فرهنگ اسلامی جمهوریه ایران کراچی میں عالمی یوم قدس کی مناسبت سی ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا. اس تقریب میں ایرانی قونصل جنرل اور انچارج خانه فرهنگ سمیت 7 شخصیات نے تقریر کی۔ ایرانی قونصل جنرل آقای نوریان نے کہا کہ اسرائیل 72 سالوں سے بیت المقدس کی توہین کے ساتھ بے گناہ فلسطینیوں کا قتل عام کر رہا ہے لیکن OIC سمیت عالمی انسانی حقوق کے ادارے خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں۔ امام خمینی نےکہا تھا اگر دنیا کے ڈیڑھ ارب مسلمان ایک ایک بالٹی پانی ڈال دیں تو پورا اسرائیل غرق ہوجائے۔ جبکہ دوسرے مقررین نےاسرائیل، آمریکا اور انکے ہمنوا ممالک، نیز فلسطییوں پر ہونے والے مظالم پر خاموش تماشا دیکھنے والوں کی شدید مذمت کی۔

کراچی پاکستان

کراچی پاکستان

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: