Page Number :29

بین الاقوامی خبریں

صدر سید ابراہیم رئیسی کی صحت و سلامتی کی دعا کرتے ہیں: پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف

پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے صدر سید ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے پر پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے ان کی صحت و سلامتی کے لئے دعا کی ہے۔

صدر رئیسی کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر ہارڈ لینڈنگ حادثے کا شکار

تہران (ارنا) ایران کے صدر کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کو ورزقان کے علاقے میں حادثہ پیش آیا ہے۔ مشرقی آذربائیجان، اردبیل اور زنجان کی ایمرجنسی ریسپانس ٹیمیں جائے حادثہ کی طرف روانہ کردی گئی ہیں۔

مخدوم قلی فراغی کی سالگرہ

مخدوم قلی فراغی تقریباً ڈھائی سو سال قبل ایران کے شمال مشرق میں گونبدکاوس نامی ایک شہر میں پیدا ہوئے۔ اور قریبا ستر پچھتر سال کی عمر میں اس دنیاسے چلے گئے،لیکن انہیں ترکمن کا سب سے بڑا شاعر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔

مرکز ثقافت اور اسلامی روابط کی جانب سے امریکی سٹوڈنٹس سے اظہار یک جہتی کیلئے پوری دنیا سے درخواست۔

مرکز ثقافت اور اسلامی روابط نے اپنے بیان میں فلسطین کے حامی یونیورسٹی طلباء کے خلاف امریکی حکومت اور پولیس کے ظالمانہ روئیے کی مزمت کرتے ہوئے، پوری دنیا کی یونیورسٹیوں اور تعلیمی اداروں سے اس حقیقی طلباء تنظیم کی حمایت کی درخواست کی ہے۔

ایران و پاکستان نے غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کیا

اسلام آباد- پاکستان کی وزارت خارجہ نے صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے اختتام پر آج ، تہران و اسلام آباد کا مشترکہ بیانیہ جاری کیا ہے جو 28 شقوں پر مشتمل ہے۔

ایران و پاکستان کی قوموں کو کوئی علیحدہ نہیں کر سکتا، صدر ایران

تہران- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ایران و پاکستان کی قوموں کے درمیان تعلقات کو اٹوٹ قرار دیا ہے۔

ایران و پاکستان کی مسلح افواج کا تعاون، امن و پائیداری کا باعث، صدر ایران

تہران-ارنا- پاکستانی فوج کے سربراہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے دورہ پاکستان کے موقع پر ان سے ملاقات کی ہے۔

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: