Page Number :28

بین الاقوامی خبریں

ایران: صدر رئیسی شہادت پر مختلف ممالک کے سربراہان کی جانب سے تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر، وزیر خارجہ اور بعض اعلیٰ حکام کی شہادت پر ممالک کے سربراہان کی جانب سے تعزیتی پیغام کا سلسلہ جاری ہے۔

پاکستان کے وزیر اعظم کی ایران کے سفارتخانے میں آمد، سفیر کو تعزیت پیش کی

پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف پیر کے روز اسلام آباد میں واقع اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے پہنچے۔ سفیر سے ملاقات کی، شہید صدر سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیرعبداللہیان اور ان کے ہمراہ وفد کی تعزیت اور تسلیت پیش کی اور وزیٹر بک میں تعزیتی کلمات تحریر کئے۔

آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی؛ شہید راہ خدمت

سید ابراہیم رئیسی کی زندگی پر ایک نظر

زرداری: آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی شہادت ایران، پاکستان اور عالم اسلام کے لئے بہت بڑا نقصان ہے

اسلام آباد – پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی شہادت پر اپنے پیغام تعزیت میں کہا ہے کہ یہ صرف اسلامی جمہوریہ ایران کے لئے ہی نہیں بلکہ پاکستان اور پورے عالم اسلامی کے لئے بہت بڑا نقصان ہے۔

صدر مملکت اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر حکومتی کابینہ کا بیان

تہران – ارنا – صدر مملکت شہید ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کے بعد حکومتی کابینہ کا ہنگامی اجلاس ہوا۔

صدر ایران کی شہادت پر پاکستان میں عام سوگ کا اعلان کردیا گیا

تہران – ارنا – صدر ایران اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر پاکستان میں ایک دن کے عام سوگ کا اعلان کردیا گیا۔

ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی شہید ہوگئے

ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان، نمایندہ ولی فقیہ آیت اللہ آل ہاشم اور صوبہ آذربائیجان کے گورنر مالک رحمتی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہوگئے ہیں۔

دعا ہے کہ اللہ تعالی محترم صدر جمہوریہ کو قوم کی آغوش میں لوٹا دے: رہبر انقلاب اسلامی

تہران - رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے صدر مملکت اور ان کے ہمراہ افراد کے صحت و سلامتی کے ساتھ لوٹنے کی دعا فرمائی ہے۔

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: