Page Number :25

بین الاقوامی خبریں

پڑوسیوں کے ساتھ ایران کے اقتصادی معاملات میں پاکستان کو ترجیح حاصل ہے

زاہدان – اقتصادی امور میں ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے گورنر کے مشیر نے کہا ہے کہ پڑوسیوں کے ساتھ اقتصادی لین دین میں پاکستان کو پہلی ترجیح حاصل ہے

پزشکیان: اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے استقامتی محاذ کی حمایت پوری قوت سے جاری رہے گی

تہران – اسلامی جمہوریہ ایران کے منتخب صدر مسعود پزشکیان نے حزب اللہ کے سربراہ کے نام پیغام میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے استقامتی محاذ کی حمایت پوری طاقت سے جاری رہے گی۔

پاکستان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی ایرانی عوام کو مبارکباد

اسلام آباد - ایران کے 14ویں صدارتی انتخابات میں مسعود پزشکیان کی کامیابی پر مبارکباد کے پیغام میں پاکستانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ مسعود پزشکیان کا انتخاب ایرانی قوم کے ان پر مضبوط اعتماد کا مظہر ہے۔

ہمیں امید ہے کہ مسعود پزشکیان کے دور میں پاک ایران تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، آصف علی زرداری

اسلام آباد - پاکستان کے صدر نے مسعود پزشکیان کو ایران کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی اور امید ظاہر کی کہ نئے دور میں دونوں برادر ممالک کے درمیان تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔

پاک ایران اکیڈمک - کلچرل فورم کے عنوان سے دوسری انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد

اسلام آباد - ایران اور پاکستان کے درمیان سائنسی اور ثقافتی ڈائلاگ فورم کی دوسری کانفرنس اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں ایران کے اعلی تعلیمی عہدیداروں کے وفد نے شرکت کی اور مقررین نے دونوں پڑوسیوں کے درمیان سائنسی تعاون، اعلیٰ تعلیم و تحقیق اور عوام کے درمیان رابطے مضبوط بنانے پر زور دیا۔

ایرانی صدارتی انتخابات، قالیباف نے جلیلی کی حمایت کا اعلان کردیا

ایرانی صدارتی انتخابات کے اگلے مرحلے میں باقر قالیباف نے سعید جلیلی کی حمایت کا اعلان کردیا۔

صدارتی انتخابات پرامن ماحول میں منعقد ہوئے، ایرانی وزیرداخلہ

ایرانی وزیرداخلہ احمد وحیدی نے کہا ہے کہ ملک بھر میں صدارتی انتخابات پرامن ماحول میں منعقد ہوئے، اگلے مرحلے کے لئے مکمل تیار ہیں۔

ایرانی صدارتی انتخابات اگلے راؤنڈ میں داخل، جلیلی اور پزشکیان کے درمیان مقابلہ ہوگا

الیکشن کمیشن کے مطابق صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں سعید جلیلی اور مسعود پزشکیان کے درمیان اگلے جمعہ کو دوبارہ مقابلہ ہوگا۔

ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمارا حامی ہے، پاکستان کے وزیر دفاع

اسلام آباد - پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ہم اپنی جنوب مغربی سرحدوں پر دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے اور اس مشن میں ہمیں ایران کی حمایت حاصل ہے۔

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: