مجلس ترحیم و رسم فاتحہ خوانی شہید سید حسن نصراللہ و شہدائے مقاومت

کویٔٹہ: خانہ فرہنگ کے زیراہتمام شہید حسن نصراللہ اور شہدایٔے مقاومت کی یاد میں تعزیتی مجلس سے ڈایٔریکٹر جنرل سیدابوالحسن میری، ڈاکٹرعطاءالرحمان، علامہ سید ہاشم موسوی و دیگر فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔
اپنا تبصرہ لکھیں.