تعزیتی ریفرنس بمناسبت چہلم شہدائے خدمت Jun 29 2024 - 22:59 - Number of visits: 46 - خبر کا کوڈ : 17644 - : Quetta - تبصروں کی تعداد : 0 تعزیتی ریفرنس بمناسبت چہلم شہدائے خدمت شہید سید ابراہیم رئیسی اور انکے رفقا کے چہلم پر کویٹہ میں خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کے زیر اہتمام تعزیتی ریفرنس کا انعقاد