• Oct 8 2024 - 14:48
  • 18
  • مطالعہ کی مدت : 1 minute(s)
خانہ فرہنگ ایران پشاور میں شہدائے مقاومت کی یاد اور تعزیتی تقریب

ہفتہ وحدت کے سلسلے میں شہدائے مقاومت کی یاد اور تعزیتی تقریب کا انعقاد

خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران پشاور میں ہفتہ وحدت کے سلسلے میں شہدائے مقاومت کی یاد اور تعزیتی تقریب کے مقصد سے"اسلامی وحدت ، عالمی استکبار کے خلاف جدوجہد کا عامل" کے عنوان سے ایک کانفرنس مکا انعقاد کیا گیا۔

ہفتہ وحدت کے سلسلے میں  شہدائے مقاومت کی یاد اور تعزیتی  تقریب کا انعقاد

ہفتہ وحدت کے سلسلے میں  شہدائے مقاومت کی یاد اور تعزیتی  تقریب کا انعقاد:

 خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران پشاور میں  ہفتہ وحدت کے سلسلے میں شہدائے مقاومت کی یاد اور تعزیتی تقریب  کے مقصد سے "اسلامی وحدت، عالمی استکبار کے خلاف جدوجہد کا عامل"  کے عنوان سے ایک کانفرنس مکا انعقاد کیا گیا۔ جس  میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل علی بنفشہ خواہ،  خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران پشاور کے سربراہ   ڈاکٹرحسین چاقمی ،  صوبہ خیبرپختونخوا میں جماعت اسلامی پاکستان کے امیر پروفیسر محمد ابراہیم خان، علامہ عابد حسین شاکری، جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے نائب ڈاکٹر مولانا محمد اسماعیل، مجلس وحدت مسلمین کے سابق صوبائی صدر  علامہ سید وحید کاظمی، شہید سید عارف الحسینی مدرسہ کے مدرس  علامہ عابد حسین شاکری، تحریک حسینی پاراچنار کے صدر  علامہ سید تجمل حسین، البصیرہ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ اسلام آباد کے سربراہ ڈاکٹرعلامہ سید عباس نقوی،  پشاور کے مشہور سنی عالم ایڈوکیٹ مولانا حسین مدنی، مرکزی مسجد سربراہ بشیر احمد جمارانی، امامیہ کونسل برائے وحدت مسلمین کے چیئرمین سید اظہر علی شاہ نقوی اور مختلف جماعتوں کے قائدین، سیاسی، ثقافتی، علمی شخصیات، یونیورسٹی کے پروفیسرز اور صوبہ خیبر پختونخواہ کے دیگر اساتذہ، شیعہ و سنی علماء، شعراء اور مختلف شہروں بشمول  ہری پور، پشاور، ایبٹ آباد، ہنگو، دیر، چارسدہ، مردان، صوابی، کوہاٹ اور پاراچنار وغیرہ سے انقلاب اسلامی اور مزاحمتی شہداء  کے محبان  کی ایک بڑی تعداد نے خانہ فرہنگ ایران پشاور کے امام خمینیؒ  ہال  میں  شرکت کی۔

 تقریب کا آغاز خانہ فرہنگ ایران پشاور کےڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر حسین چاقمی کے توسط سے تلاوت قرآن پاک سے ہوا۔

پیشاور پاکستان

پیشاور پاکستان

تصاویر

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: