ڈاکٹر حسین چاقمی ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران پشاور کی عید نوروز کے موقع پر مبارک باد
عید نوروز
ڈاکٹر حسین چاقمی ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران پشاور کی عید نوروز کے موقع پر مبارک باد:
ثقافتی مشترکہ ورثے کے تمام چاہنے والوں اور فارسی بولنے والوں کو نیا سال مبارک ہو، میں امید کرتا ہوں کہ ہم سب کےلئےنیا سال امن، محبت، دوستی اور مفاہمت سے بھرپور اور تمام آفات سے دور ہو۔ آپ سب کو نیا شمسی سال اورعید نوروز مبارک ہو۔
اپنا تبصرہ لکھیں.