• Sep 25 2022 - 21:43
  • 200
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

رحلت رسولۖ اسلام اور شہادت امام حسن(‏‏ع)

۲۸ صفر ختم المرسلین رحمت للعالمین حضرت محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی رحلت اور آپ کے نواسے سبط اکبر کریم اہلبیت، حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی شہادت کا روز ہے جبکہ روایات کے مطابق آخر صفر میں فرزند رسول، امام رؤف، حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی ہے۔ ان ایام کی مناسبت پر تمام عالم اسلام کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہیں!

اسلامی جمہوریہ ایران میں رسول خدا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ  علیہ و آلہ و سلم کی رحلت جانگداز اور نواسۂ رسول حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر سبھی چھوٹے بڑے شہروں میں عزاداری کا سلسلہ جاری رہتا ہے اور ملک بھر کی مساجد و امام بارگاہوں اور مقامات مقدسہ میں مجالس عزا منعقد کی جاتی ہیں۔ بعض شہروں میں جلوس ہائے عزا بھی برآمد کیے جاتے ہیں جن میں عزاداروں کی بڑی تعداد شرکت کرتے ہیں۔

پیشاور پاکستان

پیشاور پاکستان

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: