"ہمارےعقائد" کے عنوان سے سیمینار
انقلاب اسلامی ایران کی فتح کی 44ویں سالگرہ کے موقع پر "ہمارےعقائد" کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد
اسلامی انقلاب ایران کی فتح کی 44 ویں سالگرہ کے موقع پر خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کے تعاون سے "ہمارےعقائد" کے عنوان سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا،
اسلامی انقلاب ایران کی فتح کی 44 ویں سالگرہ کے موقع پر خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کے تعاون سے "ہمارےعقائد" کے عنوان سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں تحریک حسینی کے صدر علامہ سید تجمل حسین حسینی، پاراچنار مرکزی مسجدکے سابق امام جمعہ اور مرکزی مدرسہ جعفریہ پاراچنار کے شعبہ تبلیغ کے سربراہ علامہ اخلاق حسین شریعتی ، مرکزی انجمن حسینیہ کے سیکرٹری عنایت حسین طوری، سینئر رہنما علامہ الطاف حسین، مرکزی مدرسہ جعفریہ پارچنار کے استاد علامہ میثم حسین، پاراچنار کے مشہور مبلغ علامہ واجد حسین، مرکزی مدرسہ جعفریہ پارچنار کے استاد نبی حسین، اور کالج کی فیکلٹی ممبران، طلباء اور اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس نظام سے محبت کرنے والوں نے مرکزی جرگہ ہال پاراچنار میں منعقدہ سیمینار میں شرکت کی ۔
اپنا تبصرہ لکھیں.