• Oct 14 2022 - 01:20
  • 159
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute
ہفتہ وحدت اسلامی بافرمان رہبر کبیر

"عملی اعتقاد کے سایہ میں وحدت اسلامی کا حصول" کے عنوان سے ایک عظیم الشان کانفرنس

جشن ولادت باسعادت ختمی مرتبت سید المرسلین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم و فرزند گرانقدر نبی اکرم حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام اور ہفتہ وحدت اسلامی بافرمان رہبر کبیر بت شکن زمان حضرت آیت اللہ العظی امام سید روح اللہ الخمینی ؒ 12 تا 17ربیع الاول کی مناسبت سے خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران پشاورکے زیراہتمام"عملی اعتقاد کے سایہ میں وحدت اسلامی کا حصول"کے عنوان سے خانہ فرہنگ ایران پشاور کے امام خمینیؒ ہال میں ایک عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس کے مہمان خصوصی وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر جناب ضیاءاللہ بنگش صاحب تھے۔

اس تقریب میں کثیر تعداد میں شامل جید اہلسنت و اہل تشیع علماء کرام، یونیورسٹی پروفیسرز، دانشور و اکابرین نے خطاب فرمایا اور مقررین نے وحدت امت کے حوالے سے بہترین پیغام اورفرقہ واریت کے خاتمہ کیلئے عہد کیا۔
پیشاور پاکستان

پیشاور پاکستان

تصاویر

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: