Home
Agency
Hyderabad
Hyderabad News
page:6
Page Number :6
Hyderabad News
سندھ میوزیم حیدرآباد میں ایرانی دستکاری کی نمائش کا انعقاد
خانہ فرھنگ ایران حیدرآباد کے سربراہ سے حیدرآباد کے پادریوں میں سے ایک پادری اکرم علیم کی ملاقات،
گزشتہ دو ماہ سے غزہ کی مظلوم عوام بالخصوص خواتین اور بچوں پر صہیونی حکومت کی جانب سے ہونے والے مظالم کے موضوع کو مدِ نظر رکھتے ہوئے خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران حیدآباد نے "فلسطین اکیلا نہیں" کے عنوان سے مصوری اور خطاطی کے مقابلے کا انعقاد کیا اور مقابلے کے بعد خانہ فرہنگ میں پہنچنے والے فن پاروں کو نمائش گاہ میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا
فلسطینی مظلوم عوام بالخصوص فلسطینی بچوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے حیدرآباد میں مقابلہء تقریر کا انعقاد کیا گیا
قومی طرز تلاوت کے قرآنی گروپ کی حیدرآباد میں آمد
خواتین اور بچوں پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر 25 نومبر 2023 بروز ہفتہ کو خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران حیدآباد میں سماجی، ثقافتی اور مذہبی شعبوں میں متحرک خواتین کی موجودگی میں "فلسطین کی مظلوم خواتین" کے عنوان سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
خانہ فرہنگ حیدرآباد کے ڈائریکٹر جنرل کی سندھ انڈیجینئس ٹریڈیشنل کرافٹس کمپنی کے ڈائریکٹر سے ملاقات
خانہ فرہنگ حیدآباد کے ڈائریکٹر جنرل کی سندھی ادبی بورڈ کی سیکرٹری گل بدن جاوید مرزا سے ملاقات
یومِ حافظ شیرازی کے موقع پر "حافظ شیرازی ہر دور کے شاعر" کے عنوان سے 12 اکتوبر 2023ء بروز جمعرات کو خانہ فرہنگ حیدرآباد میں حیدرآباد کے اساتذہ، ادباء، منصفین اور ثقافت پسند دوستوں کی موجودگی میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
سیٹنگ
فونٹ سائز کی تبدیلی:
+
-
:
+
-
:
+
-
: