• Mar 25 2024 - 12:12
  • 34
  • مطالعہ کی مدت : 1 minute(s)

آقای محمد تقی نوران، قاری بین المللی ایرانی و امیرهادی بایرامی حافظ روشندل قرآن کا حیدرآباد سندھ کا ایام ماه مبارک رمضان میں دورہ

آقای محمد تقی نوران، قاری بین المللی ایرانی و امیرهادی بایرامی حافظ روشندل قرآن کا حیدرآباد سندھ کا ایام ماه مبارک رمضان میں دوره

موسسه صراط الهی
آقای محمد تقی نوران، قاری بین المللی ایرانی و امیرهادی بایرامی حافظ روشندل قرآن کا حیدرآباد سندھ کا ایام ماه مبارک رمضان میں دورہ
06/01/1403 
ایران کے ثقافت خانه حیدرآباد میں رمضان المبارک کے مھینے میں ایرانی قاری قرآن کا استقبال کیا گیا۔
جناب آقای محمدتقی نوران، قاری محترم بین الاقوامی قرآن کریم، 06/01/1403 سے 13/01/1403 تک حیدرآباد میں رہے اور شہر کے مختلف پروگراموں میں قرآن کی تلاوت کرکه لوگوں کے قلوب کو منور کیا۔ اس کے علاوه ، امیرهادی بایرامی جوکه آنکھوں کی بینائی نا رکھنے کے باوجود بھی نوجوان حافظ قرآن تھے نے تین دن کے لیے اپنے والد کے ساتھ حیدرآباد آئے اور قرآنی محافل میں شرکت کی۔ قاری اور حافظ قرآن کے قیام کے دوران، انہوں نے حیدرآباد میں ایرانی ثقافتی مرکز کے ذمه دار کے ساتھ مل کر شیعہ اور سنی مساجد اور قرآنی محافل میں شرکت کی اور قرآن کی تلاوت کی۔ انہوں نے امام بارگاہ تندوآغا ، جامشورو میں سجادیه مسجد ، قرآنی ادارے صراط الہی ، اصغریه امام بارگاہ اور حسینی مدرسے میں مدعو ہوکر روح پرور تلاوت کرنا فرمائی۔ علاوه ، انکو قاسم آباد میں جنت الفردوس مسجد میں ، لطیف آباد میں جنت الفردوس مسجد میں اور شہر کوتری کی مسجد میں اور افطار مراسم ازطرف مولانا صاحب زادہ ابوالخیر کی طرف سے مدعو کیا گیا اور شرکت فرمائی . ایرانی قاری بین الاقوامی نے حیدرآباد پریس کلب میں "فلسطین کے لیے جہاد، خدا کی حکومت کی امید" کے موضوع پر سیمینار میں قرآن کا تلاوت کیا، جو اصغریه استودنتس آرگنائزیشن اور اصغریه پاکستان تحریک علم و عمل نے مشترکہ طور پر انعقاد کیا تھا۔
حیدرآباد پاکستان

حیدرآباد پاکستان

تصاویر

مسجد الفردوسی مدرسه حسینی مشن مراسم افطار انترویو در خانه فرهنگ

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: