Page Number :1

بین الاقوامی خبریں

پاکستان کے وزیرتجارت نے ایران کے ساتھ دو طرفہ تجارت بڑھانے کے عزم کا اعلان کیا ہے
پاکستان کے وزیرتجارت نے ایران کے ساتھ دو طرفہ تجارت بڑھانے کے عزم کا اعلان کیا ہے
اسلام آباد – پاکستان کے وزیر تجارت نے ایک تجارتی وفد اسلامی جمہوریہ ایران بھیجنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایران اور اپنے دیگر علاقائی حلیفوں کے ساتھ شنگھائی تعاون تنظیم کے زیرسایہ تجارت بڑھانا چاہتے ہیں
ماهنامہ محجوبہ
ماهنامہ محجوبہ
ماهنامہ محجوبہ کا شماره 341 شائع ہو چکا ہے۔
شہید صدر سید ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر سانحے کی تحقیقاتی کمیٹی نے رپورٹ جاری کر دی
شہید صدر سید ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر سانحے کی تحقیقاتی کمیٹی نے رپورٹ جاری کر دی
تہران- چیف آف آرمی اسٹاف کی اعلی کمیٹی نے ایک بیان جاری کرکے بتایا ہے کہ شہید صدر سید ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کے گرنے کی اصل وجہ موسم بہار میں علاقے کے پیچیدہ موسمی اور ماحولیاتی حالات تھے، چنانچہ گھنے بادل اور کہرے کی وجہ سے ہیلی کاپٹر پہاڑ سے ٹکرا گیا۔
پاکستان میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ، تعداد 4 ہوگئی
پاکستان میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ، تعداد 4 ہوگئی
پاکستان میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ ہونے سے حالیہ ایمرجینسی کے بعد کیسز کی تعداد 4 ہوگئی ہے۔
اربعین کے موقع 58 ہزار سے زائد پاکستانی شہریوں کو ایران کے ویزے جاری کیے گئے
اربعین کے موقع 58 ہزار سے زائد پاکستانی شہریوں کو ایران کے ویزے جاری کیے گئے
اسلام آباد - اسلامی جمہوریہ ایران نے چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر 58 ہزار سے زائد پاکستانی شہریوں ویزے جاری کیے ہیں۔
پاکستانی سفیر: ایرانیوں کی ہمدردی بھول نہیں سکتے
پاکستانی سفیر: ایرانیوں کی ہمدردی بھول نہیں سکتے
یزد - اسلامی جمہوریہ ایران میں پاکستان کے سفیر نے کہا ہے کہ اس قسم کی ہمدردی، جذبات اور اظہار یکجہتی کا مظاہرہ ایران جیسے ملک میں ہی ممکن ہے اور آپ لوگوں کی ہمدردی کو ہم کبھی بھول نہیں سکتے۔
پاکستان۔ بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملے، درجنوں افراد جاں بحق
پاکستان۔ بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملے، درجنوں افراد جاں بحق
اسلام آباد - پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سیکورٹی حکام نے بتایا ہے کہ مسافر بس اور سیکورٹی فورس پر دہشت گردوں کے 2 الگ الگ حملوں میں متعدد پولیس اہلکاروں سمیت 33 افراد مارے گئے ہیں۔
شیراز میں پاکستانی زائروں کی بس کو حادثہ ، تفصیلات
شیراز میں پاکستانی زائروں کی بس کو حادثہ ، تفصیلات
شیراز - شیراز یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کے ڈائریکٹر نے اتوار کی شام پاکستانی زائروں کی بس کے حادثے کے سلسلے میں تفصیلات بتائی ہے۔
پاکستانی زائرین : راستے ہی ہر تکلیف، امام حسین کی محبت میں برداشت ہے
پاکستانی زائرین : راستے ہی ہر تکلیف، امام حسین کی محبت میں برداشت ہے
اہواز – ایران کی عراق سے ملنے والی سرحد چذابہ سے کربلا کے لیے روانہ ہونے والے پاکستانی زائرین اس روحانی سفر سے واپسی پر بڑی عقیدت کے ساتھ کہتے ہیں کہ وہ امام حسین علیہ السلام کی محبت میں راستے کی تمام سختیوں کو برداشت کرتے ہیں۔

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: