خوارزمی یونیورسٹی

خوارزمی یونیورسٹی

خوارزمی یونیورسٹی

خوارزمی یونیورسٹی (سابقہ ​​ٹیچر ٹریننگ) ایران کی وزارت سائنس، تحقیقات اور ٹیکنالوجی سے وابستہ پرائیویت یونیورسٹی ہے، جو تہران کرج میں واقع ہے۔ تیسری صدی ہجری کے عظیم ایرانی سائنسدان محمد ابن موسیٰ خوارزمی کے نام سے منسوب ہے۔ اس یونیورسٹی کے قیام کا سال 1297 شمسی ہے اور اسے ایران میں اعلیٰ تعلیم کے پہلے بنیادی ادارے کے طور پر جانا جاتا ہے۔ اس یونیورسٹی کا نام متعدد بارتبدیل کیا گیا ہے اور کرج میں ایک کیمپس شامل کیا گیا ہے۔ فی الوقت خوارزمی یونیورسٹی بنیادی علوم، سوشل سائنسسز، ایجوکیشن اور انجینئرنگ کے مختلف شعبوں میں طلباء و طالبات کو بیچلر سے لے کر ڈاکٹریٹ تک پڑھاتی ہے۔

اس یونیورسٹی کا نام 1312 میں ہائر ٹیچرز کالج سے بدل کر ہائر یونیورسٹی اور 1353 میں تربیت معلم یونیورسٹی رکھا گیا۔ خوارزمی یونیورسٹی رکھنے کی منظوری وزارت سائنس کی ہائر ایجوکیشن ڈویلپمنٹ کونسل نے 1981 اور 1982 میں دی تھی ۔ ٹائمزریٹنگ

2021، 2020 اور2019 میں، خوارزمی یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ کا درجہ 601-800 تھا۔ صنعت سے آمدنی کے لحاظ سے، یہ ایرانی یونیورسٹیوں میں 10 ویں نمبرپرہے۔

  • یونیورسٹی فیکلٹیز

سکول آف فزکس،

سکول آف میتھمیٹکس اینڈ کمپیوٹر سائنس،

فیکلٹی آف سائیکالوجی اینڈ ایجوکیشنل سائنسز،

ادب اور انسانی علوم کی فیکلٹی

قانون اور سیاسیات کی فیکلٹی

فیکلٹی آف فزیکل ایجوکیشن اینڈ اسپورٹس سائنسز،

کیمسٹری کالج

جغرافیہ

فیکلٹی آف لائف سائنسز،

انجینئرنگ فیکلٹی

فیکلٹی آف ارتھ سائنسز،

فنانشل سائنسز کی فیکلٹی

سکول آف اکنامکس

مینجمنٹ کی فیکلٹی

فن تعمیر کی فیکلٹی

  • تحقیقی ادارے

پلازما ریسرچ انسٹی ٹیوٹ

انسٹی ٹیوٹ آف موٹر سائنسز

 ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف اپلائیڈ سائنسز

 کنورجنٹ سائنس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ

گرین کیمسٹری ریسرچ انسٹی ٹیوٹ

فلسفہ اور تقابلی قانون کا ریسرچ انسٹی ٹیوٹ

قدرتی آفات اور مینجمنٹ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ

  • تحقیقی مراکز

انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی سینٹر

مرکز برائے انٹرپرینیورشپ اور کمیونٹی ریلیشنز

ٹیکنالوجی یونٹس گروتھ اینڈ ڈیولپمنٹ سینٹر

اے پی اے سینٹر

پیٹرولیم ریسرچ سینٹر

واٹرریسرچ سینٹر

فیلڈ ریسرچ سینٹر

البرز تحقیق اور ٹیکنالوجی

  • تحقیقی ادارے

بہار فارسی لینگویج اینڈ لٹریچر ریسرچ انسٹی ٹیوٹ

ریاضی کی تحقیقی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ

تعلیمی، نفسیاتی اورسماجی تحقیقی ادارہ

آبزرویٹری

سائنسی مراکز۔

تناؤ کی نفسیات کا سائنسی مرکز

ماحولیاتی خطرات کے مقامی تجزیہ کا سائنسی مرکز

  • لائبریری

مرکزی لائبریری

لائبریری میں انٹرنیٹ کی تلاش

ڈیٹا بیسز

مقالہ جات

 

  • لیبارٹری

مرکزی لیبارٹری

سنٹرل لیبارٹری سسٹم

اسٹریٹجک ٹیکنالوجیز لیبارٹری نیٹ ورک

حفاظت، صحت اور ماحول

 

نام خوارزمی یونیورسٹی
ملک ایران
عالمی یونیورسٹی کی درجہ بندی800
قسمپرائیوٹ
طلباء کی کل تعداد14,500
رابطہ +98 21 8832 9220
ویب سایٹhttps://khu.ac.ir/en

---- [مزید]

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: