• Sep 23 2025 - 17:08
  • 8
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute
پشتون کلچر ڈے کی میوزیکل نائٹ میں مہمان خصوصی کی شرکت

ڈی جی خانہ فرہنگ ایران سید ابوالحسن میری کی پشتون میوزیکل نائٹ میں شرکت

23 ستمبر 2025 کو نوری نصیرخان میں پشتون کلچر ڈے کے موقع پر پشتون میوزیکل نائٹ منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران سید ابوالحسن میری بطور مہمانِ خاص شریک ہوئے، انہیں پشتون ثقافت کی علامت "لونگی" پہنائی گئی اور ان کی پشتو میں ریکارڈ شدہ کلپ بھی چلائی گئی۔ انہوں نے خطاب بھی کیا جبکہ پارلیمانی سیکرٹری برائے ثقافت نوابزادہ میر زرین مگسی بھی موجود تھے۔

23 ستمبر 2025: خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران - کوئٹہ کے ڈائریکٹر جنرل سید ابوالحسن میری نے پشتون کلچر ڈے کے موقع پر نوری نصیرخان میں منعقدہ پشتون میوزیکل نائٹ میں بطور مہمان خاص شرکت کی جہاں پر ان کو ''پشتون لونگی'' پہنایا گیا۔ ان کی پشتو میں ریکارڈ شدہ کلپ بھی چلائی گئی اور انہوں نے خطاب بھی کیا۔ تقریب میں پارلیمانی سیکرٹری برائے ثقافت جناب نوابزادہ میر زرین مگسی بھی موجود تھے۔

کویته پاکستان

کویته پاکستان

تصاویر

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: