• Apr 23 2025 - 15:30
  • 7
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute
علامہ اقبال ادبی ایوارڈ میں ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران کوئٹہ کی بطور مہمان خصوصی شرکت

محکمہ ثقافت بلوچستان کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں سید ابوالحسن میری کی بطور مہمان خصوصی شرکت

ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران کوئٹہ سید ابوالحسن میری نے محکمہ ثقافت بلوچستان کے زیر اہتمام منعقدہ علامہ اقبال ادبی ایوارڈ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی جہاں انہوں نے بہترین مصنفین کو ایوارڈز تقسیم کیے۔

ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران سید ابوالحسن میری نے محکمہ ثقافت بلوچستان کے زیر اہتمام علامہ اقبال ادبی ایوارڈ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی جہاں انہوں نے بہترین مصنفین میں ایوارڈز تقسیم کیے۔
کویته پاکستان

کویته پاکستان

تصاویر

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: