مجلس فاتحہ خوانی و تعزیتی کتاب برائے شہید اسماعیل ہنیہ
مرد مجاہد شہید ڈاکٹر محمد اسماعیل ہنیہ کی المناک شہادت پر کوئٹہ میں خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کے زیراہتمام منعقدہ محفل فاتحہ خوانی میں نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی، پیر خالد سلطان القادری، مولانا قادر لونی، علامہ محمد جمعہ اسدی، میرہمایوں عزیز کرد، علامہ مقصود علی ڈومکی، مولانا قاری نعیم اللہ، علامہ سید ہاشم موسوی، ڈاکٹر عطاءالرحمان اور دیگر شخصیات شامل ہیں۔
اس موقع پر تعزیتی کتاب پر شرکاء نے اپنے پیغامات بھی تحریر کئے۔
اپنا تبصرہ لکھیں.