بین الؔسانی محفل مسالمہ بحضور شہدائے کربلا
بین الؔسانی محفل مسالمہ بحضور شہدائے کربلا
کوئٹہ 12 محرم الحرام 1446 ہجری
امام عاشقان اباعبداللہ الحسینؑ اور ان شہدائے کربلا کی یاد میں کوئٹہ میں خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران اور انجمن ادب بلوچستان کے زیراہتمام ایک عظیم الشان محفل مسالمہ کا انعقاد کیا گیا جس میں کوئٹہ کے مشہور و معروف شعرائے کرام نے اردو، پشتو، براہوئی، بلوچی اور فارسی زبانوں میں میں سلام اور مرثیے پیش کئے اور امام حسینؑ اور اہل بیت کی شان میں عقیدت کے پھول نچھاور کئے اور غم حسینؑ میں اپنا حصہ ڈالیں۔
اپنا تبصرہ لکھیں.