2022 ایشین ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ 6 سے 16 اکتوبر کو بحرین کے شہر منامہ میں منعقد ہوا
ایرانی خاتون ویٹ لفٹر نے ایشین ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کردی
ایرانی خاتون ویٹ لفٹر الہام حسینی نے بحرین کے شہر منامہ میں 2022 ایشین ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں خواتین کے 81 کلوگرام ویٹ کلاس میں تین طلائی تمغے جیتے۔
ایرانی خاتونویٹ لفٹر نے ایشین ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کردی
ایرانی خاتون ویٹ لفٹر الہام حسینی نے بحرین کے شہر منامہ میں 2022 ایشین ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں خواتین کے 81 کلوگرام ویٹ کلاس میں تین طلائی تمغے جیتے۔
ایرانی خواتین ویٹ لفٹرز نے حالیہ برسوں میں بہت ترقی کی ہے۔
الہام حسینی بین الاقوامی ٹورنامنٹ میں سونے کا تمغہ جیتنے والی پہلی ایرانی خاتون ویٹ لفٹر بن چکی ہے۔
انہوں نے منامہ میں 2022 کی ایشین ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کے دوران تین سونے کے تمغے حاصل کیے۔
2022 ایشین ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ 6 سے 16 اکتوبر کو بحرین کے شہر منامہ میں منعقد ہوا
ایران نے 16 اکتوبر کو بحرین کے شہر منامہ میں ہونے والی 2022 ایشین ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں 7 خواتین ویٹ لفٹرز بھیجی تھی
اپنا تبصرہ لکھیں.