• Mar 12 2025 - 11:00
  • 16
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

آیت اللہ روح اللہ خمینی رح کی یاد میں علمی و فکری کانفرنس

خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران اور الحمد اسلامک یونیورسٹی کوئٹہ کے تعاون سے آیت اللہ روح اللہ خمینی رح کی یاد میں علمی و فکری کانفرنس

کوئٹہ: خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران اور الحمد اسلامک یونیورسٹی کوئٹہ کے تعاون سے "ترقی و انصاف، امام خمینی رح کی نگاہ میں" کی عنوان سے آیت اللہ روح اللہ خمینی رح کی یاد میں علمی و فکری کانفرنس جس میں قونصل جنرل ایران، ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ، ڈاکٹرعطاء الرحمان، علامہ سید ہاشم موسوی و دیگر خطاب کررہے ہیں۔
 
کویته پاکستان

کویته پاکستان

تصاویر

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: