سیمینار کا انعقاد
خانہ فرہنگ ایران پشاور میں شہید سلیمانی اسلامی مقاومت کی مثال کے عنوان سےسیمینار کا انعقاد
خانہ فرہنگ ایران پشاور میں شہید قدس سردار قاسم سلیمانی اور ان کے باوفا ساتھی ابو مہدی المہندس کے چوتھی برسی کی مناسبت سے "شہید سلیمانی اسلامی مقاومت کی مثال" کے عنوان سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں پشاور میں تعینات ایرانی قونصل جنرل جناب علی بنفشہ خواہ، خانہ فرہنگ ایران پشاور کے ڈائریکٹر جنرل جناب ڈاکٹر حسین چاقمی اور ملک کے مختلف حصوں سے آئے ہوئے شیعہ اور سنی علماء سمیت یونیورسٹی پروفیسرز اور اساتید، اور کثیر تعداد میں حاج قاسم سلیمانی کے عاشقوں نے شرکت کی۔