• May 12 2022 - 03:15
  • 160
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute
ڈائریکٹر جنرل مہران اسکندریان کی وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی جناب محمد علی سیف سے ملاقات کی

خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران پشاور کے ڈائریکٹر جنرل جناب مہران اسکندریان کی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی جناب محمد علی خان سیف کے ساتھ ملاقات اور دوطرفہ ثقافتی امور پر گفتگو کی

خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران پشاور کے ڈائریکٹر جنرل جناب مہران اسکندریان کی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی جناب محمد علی خان سیف کے ساتھ ملاقات اور دوطرفہ ثقافتی امور پر گفتگو کی

ملاقات اور گفتگو

خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران پشاور کے ڈائریکٹر جنرل جناب مہران اسکندریان نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی جناب محمد علی سیف کے دفتر میں حاضری دی اور معاون خصوصی  نے ان کا پرتپاک استقبال کیا، عید الفطر کی مبارکباد دی اور ثقافت، سائنس، تعلیمی، فن، سیاحت کی ترقی اور باہمی دلچسپی کے دیگر شعبوں میں تعاون کی سطح پر تبادلہ خیال کیا۔

محمد علی سیف نے پشاور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ثقافتی مرکز کے سربراہ کی طرف سے تمام شعبوں میں مختلف سرگرمیوں کی کارکردگی کا خیرمقدم اور تعریف کی اور کہا: پشاور میں اسلامی جمہوریہ ایران کا  ثقافتی مرکز  ایک اہم ثقافتی مرکز کے طور پر ہے۔ دونوں ممالک کی سائنسی اور علمی،  سیاحت کی ترقی اور ثقافتی تعاملات میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں ۔

پیشاور پاکستان

پیشاور پاکستان

تصاویر

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: