• Sep 13 2025 - 11:14
  • 12
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute
حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی 1500 سالہ جشن میلاد کی مناسبت سے ایرانی فلم محمد رسول اللہ کی نمایش

ایرانی فلم محمد رسول اللہ کی نمایش

نبی رحمت، عالمِ انسانیت کے ہادی و رہبر، سرورِ کائنات، خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی(1500) پندرہ سو سالہ جشن میلاد کی بابرکت موقع پر، اور ایران میں "روز ملی سینما" کی مناسبت سے خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران پشاور کے امام خمینیؒ ہال میں مجید مجیدی کی بنائی گئی ایرانی فلم "محمد: خدا کے پیغمبر" دیکھائی گئی۔ اس موقع پر کثیر تعداد میں خواتین و حضرات نے شرکت کی۔

محمد: خدا کے پیغمبر 2015ء میں جاری ہونے والی ایرانی فلم ہے جو مجید مجیدی کی ہدایت کاری میں بنائی گئی ہے۔ یہ فلم تین حصوں پر مشتمل ہو گئی، یہ فلم کا پہلا حصہ ہے، جو محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پچپن کی عمر تک کے واقعات کو پیش کرتی ہے۔

فلم: محمد رسول اللہ

اصل زبان: فارسی

ترجمہ: اردو

ڈائریکٹر: مجید مجیدی

پیشاور پاکستان

پیشاور پاکستان

تصاویر

اپنا تبصرہ لکھیں.