استادالبشرخواجه نصیرالدین طوسی
ایران میں 5 اسفند یعنی 24 فروری کی تاریخ کو انجینئر ڈے کا نام دیا گیا ہے
ابوجعفرمحمد بن محمد بن حسن طوسی جوخواجه نصیرالدین طوسی کے نام سے مشہور ہیں اوراستادالبشر آپ کا لقب ہے۔ آپ دنیا کے مشہور ایرانی شاعر، ریاضیدان، منجم ،فقیہ،دانشور اور فلاسفر تھے۔
ابوجعفرمحمد بن محمد بن حسن طوسی جوخواجه نصیرالدین طوسی کے نام سے مشہور ہیں اوراستادالبشر آپ کا لقب ہے۔ آپ دنیا کے مشہور ایرانی شاعر، ریاضیدان، منجم ،فقیہ،دانشور اور فلاسفر تھے۔ آپ کی خدمات کی وجہ سے ایران میں 5 اسفند یعنی 24 فروری کی تاریخ کو انجینئر ڈے کا نام دیا گیا ہے اور اس روز آپ کی گرانبہا خدمات کی وجہ سے مختلف پروگراموں کے انعقاد سے آپ کی قدردانی کی جاتی ہے۔
اپنا تبصرہ لکھیں.