• Sep 28 2022 - 21:51
  • 214
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute
فرزند رسول امام رضا (ع) کی شہادت

سلطان عرب و عجم حضرت امام رضا(ع) کی شہادت

سلطان عرب و عجم حضرت امام رضا(ع) کی شہادت کےموقع پرآپ سب کی خدمت میں دلی تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں فرزندرسولۖ، سلطان عرب و عجم حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام گیارہ ذی القعدہ ایک سو اڑتالیس ہجری قمری کو مدینہ منورہ میں اس دنیا میں تشریف لائے اور صفر کے مہینے کی آخری تاریخ میں آپ کی شہادت واقع ہوئی ۔ امام رضا علیہ السلام کے علم کا اتنا شہرہ تھا کہ رضا کے ساتھ ساتھ آپ کو عالم آل محمد کے نام سے بھی شہرت حاصل تھی- آپ کا اسم گرامی علی اور کنیت ابوالحسن ہے۔

فرزند رسول امام رضا (ع) کی شہادت
سلطان عرب و عجم حضرت امام رضا(ع) کی شہادت کےموقع پرآپ سب کی خدمت میں دلی تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں
فرزندرسولۖ، سلطان عرب و عجم حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام گیارہ ذی القعدہ ایک سو اڑتالیس ہجری قمری کو مدینہ منورہ میں اس دنیا میں تشریف لائے اور صفر کے مہینے کی آخری تاریخ میں آپ کی شہادت واقع ہوئی۔ امام رضا علیہ السلام کے علم کا اتنا شہرہ تھا کہ رضا کے ساتھ ساتھ آپ کو عالم آل محمد کے نام سے بھی شہرت حاصل تھی- آپ کا اسم گرامی علی اور کنیت ابوالحسن ہے۔
پیشاور پاکستان

پیشاور پاکستان

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: