• Jan 26 2023 - 17:43
  • 145
  • مطالعہ کی مدت : 1 minute(s)
مدرسہ شہید عارف حسین الحسینی میں شہیدحاج قاسم سلیمانی کی تیسری برسی کی تقریب میں شرکت

خانہ فرہنگ کے ڈائریکٹر مہران اسکندریان کی شہیدحاج قاسم سلیمانی کی تیسری برسی کی تقریب میں شرکت

شہیدجنرل حاج قاسم سلیمانی کی شہادت کی تیسری برسی کے موقع پر پشاور کے مدرسہ شہید عارف حسین الحسینی میں ایک یادگار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران پشاور کے ڈائریکٹر جنرل جناب مہران اسکندریان نے بھی مدرسہ شہید عارف حسین الحسینی کے پرنسپل جناب علامہ ڈاکٹر سید محمد جواد ہادی، مجلس وحدت المسلمین پاکستان کے چیئرمین جناب علامہ راجہ ناصر عباس، تحریک حسینی پاراچنار کے رہنما جناب علامہ سید عابد حسین الحسینی، علمائے کرام، پروفیسرز اور شہدائے اسلام اور ایران کا مقدس نظام کے چاہنے والوں کی موجودگی میں شرکت کی۔

اس روحانی تقریب میں مقررین نے شہید جنرل حج قاسم سلیمانی کی عظیم شخصیت کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ: استکباری ممالک اپنے مذموم منصوبے اور منصوبہ بندی سے مشرق وسطیٰ کا نقشہ بدلنے کی کوشش کر رہے تھے، جس کے پیچھے بیت المقدس کی غاصب حکومت کا فیصلہ تھا اور امریکہ خطے میں اپنی موجودگی کے ساتھ اس منصوبے پر عمل پیرا تھا۔

پیشاور پاکستان

پیشاور پاکستان

تصاویر

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: