• Sep 15 2022 - 05:40
  • 219
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute
ایران شناسی کارنر کا افتتاح

ایڈورڈ زکالج پشاور میں ایران شناسی کارنر کا افتتاح کیاگیا

خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران پشاور کی طرف سے ایڈورڈز کالج پشاور میں ایران شناسی کارنر کا افتتاح کیاگیا۔

ایڈورڈ زکالج پشاور میں ایران شناسی کارنر اورمستقل تصویری نمائش کا انعقاد کیاگیا

ایڈورڈ زکالج پشاور میں ایران شناسی کارنر کا افتتاح کیاگیا

خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران پشاور کی طرف سے ایڈورڈز کالج پشاور میں ایران شناسی کارنر کا افتتاح کیاگیا۔ اس نمائش کا مقصد دونوں برادر اسلامی ممالک کے درمیان ثقافتی، سیاحتی اور تعلیمی تعلقات کو فروغ دینا اور پاک-ایران دوستی کو مستحکم کرنا ہے۔ اس موقع پر پشاور میں تعینات ایرانی قونصل جنرل حمید رضا قمی، خانہ فرہنگ ایران پشاور کے ڈائریکٹر جنرل جناب مہران اسکندریان، ایڈورڈز کالج پشاور کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر شجاعت علی خان، پشاور میوزیم اور آرکیالوجی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عبدالصمد، اور مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کے پروفیسرز اور ایڈورڈز  کالج کے کثیر تعداد میں طلباء و طالبات موجود تھیں۔ جنہوں نے نمائش میں گہری دلچسپی لی۔

پیشاور پاکستان

پیشاور پاکستان

تصاویر

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: