اسلامی جمہوریہ ایران کے ایوان ثقافت حیدرآباد میں صفر المظفر کے اختتام کی مناسبت سے ایک ماتمی تقریب ڈاکٹر سعید ہاشمی کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
اس مجلس میں ایوان ثقافت کے سربراہ ڈاکٹر سعید ہاشمی نے اپنی خصوصی تقریر میں رسول خدا (ص)، امام حسن مجتبی (ع) اور امام رضا (ع) کے حسن کردار، ان کی مبارک زندگی کے بلند مقاصد اور ان عظیم انسانوں کے مصائب کا جائزہ لیا۔
اپنا تبصرہ لکھیں.