Page Number :2
Karachi News

اسلام کے بعد نوروز کو اہمیت اور رواج دینے والے کون تھے؟مجوسی کون ہیں؟ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ نوروز کو کس نگاہ سے دیکھتے ہیں۔۔؟ نوروز کے جشن میں کیا مثبت نکات پائے جاتے ہیں؟ انقلاب اسلامی کے بعد نوروز کو کس شکل میں منانے کی تاکید کی جاتی ہے ؟ قبل از اسلام مشرکوں کے درمیان کیا مراسم رائج تھے اور اسلام نے کن مراسم کو رد کیا اور کن کن مراسم کو ان کے مفہوم اور ماہیت تبدیل کرنے کے بعدقبول کیا۔۔۔؟
.jpg)
آج بحمداللہ ہماری قوم مہدویت اور امام مہدی سلام اللہ علیہ کے وجود اقدس کی طرف ہمیشہ سے زیادہ متوجہ ہے روزبروز ہر انسان محسوس کرسکتا ہے جوانوں کے دل میں، ملت کی ایک ایک فرد کے یہاں، حضرت حجت علیہ السلام کے وجود اقدس کے سلسلے میں عشق و ارادت، اشتیاق اور ذکر و یاد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یہ بھی خود ان ہی بزرگوار کی برکتوں میں سے ہے-