۲۸ فروی۲۰۲۲، مطابق ۲۶ رجب المرجب ۱۴۴۳ ہجری قمری، عید مبعث کی مناسبت سے، خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کراچی میں ایک شاندار تقریب منعقد ہوئی، اس نشست میں قونصل جنرل اسلامی جمہوریہ ایران جناب آقای نوریان، خانہ فرہنگ کے انچارج آقای نوروزی سمیت بہت سے ایرانی سفارتکار موجود تھے۔